Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 15 - Jul 20
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
Buy Online Dozakhnama By Inaam Nadeem (URDU) – Trusted StoreOrder Dozakhnama By Inaam Nadeem (URDU) Today Book with Free Delivery & COD dozakhnama book ' ' ' ' : ' ' ( ) What Makes Dozakhnama By Inaam Nadeem (URDU) Worth Buying? Easy checkout & secure payment options Perfect gift for yourself or a loved one Best Online Bookstore in Pakistan, trusted by thousands Handpicked books from global authors Dont miss out shop now and experience hassle free delivery with COD.
Order Dozakhnama By Inaam Nadeem (URDU) Today – Book with Free Delivery & COD
dozakhnama book بیدل نے فردوس کو یہ کہہ کر مسترد کر دیا تھا کہ وہ جگہ ہی کیا جہاں دل کسی درد سے نہ تڑپے۔ ربیسنکر بال نے بجا طور پر غالب اور منٹو کا عالم عطف دوزخ کو قرار دیا ہے۔ دوزخ میں غالب اور منٹو ایک دوسرے کو اپنا اپنا افسانہ سنارہے ہیں جو دل بے دماغ کی گفتگو سے بھی نازک تر ہے۔ غالب اور منٹو کی زندگیوں کے وہ بہت سارے کردار جن کی کچھ جھلکیاں کبھی ہمیں ان کی تحریروں میں نظر آئی تھیں، ربیسنکر بال کے ناول میں ہم سے اور قریب آگئے ہیں۔ یہاں غالب کی امراو بیگم بھی ہیں اور اور ان کے والد بھی، کلوداروغہ بھی ہے اور بہادر شاہ ظفر بھی، ولیم فریزر بھی ہے اور نواب شمس الدین بھی۔ غالب کی ڈومنی بھی اور ایک محبوبہ شاعر ہ المتخلص بہ ' ترک' بھی۔ منٹو کی طرف دیکھیے تو کون ہے جو نہیں ہے۔لاہور اپنے کرشن چندر، بیدی، باری علیگ کے ساتھ، بمبے فلم انڈسٹری کا طلسمات ، صفیہ اور اسکے ساتھ عصمت جسے ربیسنکر بال نے تقریبا منٹو کی محبوبہ ثابت کر دیا ہے۔ جہاں غالب نے اپنی زندگی کی تصویر کو صوفیانہ حکایات سے رنگین بنایا ہے، یہاں تک کہ رومی کا ان سے ملاقات کے لیے دوزخ میں آنا تک بیان کیا ہے، منٹو نے ان افراد کو اپنی یاداشت کا حصہ بنایا ہے جنھوں نے اسے زندگی کے معانی سے آشنا کیا۔ ناول میں بنگالی مصنف نے غالب کے سفر کلکتہ کے بیان میں کمال فن سے ہمیں' نازنیں بتان خود آر' سے آگے دیکھنے کا موقع بھی فراہم کیا ہے۔ اپنی اپنی مشق فنا کے اختتام تک پہنچتے پہنچتے غالب اور منٹو دونوں کی زندگیاں عبرت انگیز ہوگئی تھیں، مگر جانے دیجیے ، غالب تو اس سے زیادہ کی توقع رکھتے تھے اور منٹو کی لاپروائی کے لیے غالب کا یہ آفاقی مصرعہ ہی بہت تھا: ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے مصنف نے اس ناول کو منٹو کی تحریر کہا ہے جو کسی طرح اس کی دسترس میں آگئی تھی۔ یہ ناول منٹو کو ہی لکھنا چاہیے تھا، شاید منٹو جیسا خود آگاہ غالب کو ہم سے زیادہ سمجھ سکتا تھا، مگر منٹو بت تراش نہیں تھا اور اپنی بت شکنی کا تیشہ غالب اور اپنے آپ پر بھی برسانے سے نہ رکتا۔ دوزخ نامہ ان دو شخصیتوں کی زندگی کا مرقع ہے جو خود اپنے اپنے وقت میں' ہندوستان' (برصغیر پاک و ہند) قرار دیے جا سکتے ہیں۔ غالب اور منٹو اپنے اپنے عہد کی دانش کے عذاب سے باخبر تھے اور دونوں نے اسی لیے آشوب آگہی کے آگے خطِ ایاغ کھینچ لیا تھا۔ شاعر انعام ندیم نے دلسوزی سے دوزخ نامہ کو اردو میں منتقل کیا ہے اور ایسی خوش سلیقگی کے ساتھ کہ کہیں سے بھی ترجمہ کا شائبہ نہیں ہوتا۔
What Makes Dozakhnama By Inaam Nadeem (URDU) Worth Buying?
- Easy checkout & secure payment options
- Perfect gift for yourself or a loved one
- Best Online Bookstore in Pakistan, trusted by thousands
- Handpicked books from global authors
Don’t miss out — shop now and experience hassle-free delivery with COD.
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy